گلگت بلتستان کی طالبات کا عالمی سطح پر شاندار کارنامہ — AMO 2025 میں گولڈ اور سلور میڈل

گلگت بلتستان کے دور دراز اور پہاڑی علاقے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والی طالبات نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ قائدِ ملت پبلک سکول امیرآباد چھوربٹ کی ہونہار طالبات نے اپنی محنت اور صلاحیتوں کے ذریعے بین الاقوامی مقابلے میں نمایاں مقام حاصل کیا۔…

Read More